Cifra Club

Saiyaara (feat. Tarannum Malik)

Mohit Chauhan

Lyrics
Cifra Club Seal: This chord has been reviewed to meet the official criteria of our Quality Team.

آسمان تیرا میرا ہوا
خواب کی طرح دھواں دھواں
آسمان تیرا میرا ہوا
سانس کی طرح رواں رواں

ہو جائے جہاں تو جائے
پائے مجھے ہی پائے
سائے یہ میرے ہیں تجھ میں سمائے

سائیارا میں سائیارا، سائیارا تو سائیارا
ستاروں کے جہاں میں ملینگے اب یارا
سائیارا میں سائیارا، سائیارا تو سائیارا
ستاروں کے جہاں میں ملینگے اب یارا

تو جو ملا تو یوں ہوا
ہو گئی پوری ادھوری سی دعا
تو جو گیا، تو لے گیا سنگ تیرے
میرے جینے کی ہر وجہ

ہو جائے جہاں تو جائے
پائے مجھے ہی پائے
سائے یہ میرے ہیں تجھ میں سمائے

سائیارا میں سائیارا، سائیارا تو سائیارا
ستاروں کے جہاں میں ملینگے اب یارا
سائیارا میں سائیارا، سائیارا تو سائیارا
ستاروں کے جہاں میں ملینگے اب یارا

تمپے مٹی تم سے بنی
تم سے ہوا ہے ہاں خود پہ یقین
تو جو نہیں تو نا صحیح
میں ہوں یہاں تو تو ہے یہیں کہیں

ہو جائے جہاں تو جائے
پائے مجھے ہی پائے
سائے یہ میرے ہیں تجھ میں سمائے

سائیارا میں سائیارا، سائیارا تو سائیارا
ستاروں کے جہاں میں ملینگے اب یارا
سائیارا میں سائیارا، سائیارا تو سائیارا
ستاروں کے جہاں میں ملینگے اب یارا

Other videos of this song

    Chord tuning

    Online tuner

    OK