Cifra Club

Roya Jab Tu (feat. Azeem Dayani)

Vishal Mishra

We don't have the chords for this song yet.

تو ہاں رویا جب تو
یوں ہاں برسی یوں روح
دھڑکن کو ملے نہ سکون
دھڑکن کو ملے نہ سکون

تو ہاں رویا جب تو
یوں ہاں برسی یوں روح
دھڑکن کو ملے نہ سکون
دھڑکن کو ملے نہ سکون

دیکھ ہی نہیں پائے
دیکھو کیسی قسمت ہے میری
سامنے تھے تم میرے
سانسوں کو ضرورت تھی تیری
ڈھونڈتے تھے ہم جسکو
تم ہی تو وہ خوشی ہو میری
جان نہ پائے ہائے کیوں ہائے کیوں

یوں ہاں رویا جب تو
یوں ہاں برسی یوں روح
دھڑکن کو ملے نہ سکون
دھڑکن کو ملے نہ سکون

ٹوٹے ٹوٹے خواب ہی چبھتے
خواب بسر کرنے سے دل کو کیا ملا
ہاں کیا ہاں کیا ملا

روٹھے روٹھے آج ہیں روٹھے
راہ میں تنہا کرکے تمکو کیا ملا
ہاں کیا ملا ہاں کیا ملا

اب ٹوٹا یہ دل ہے
اور تیری محفل ہے
پر تیری محفل میں نہ سکون
نہ سکون

یوں ہاں رویا جب تو
یوں ہاں برسی جو روح
دھڑکن کو ملے نہ سکون
دھڑکن کو ملے نہ سکون

رویا جب تو، رویا جب تو
رویا جب تو، رویا جب تو
رویا جب تو، رویا جب تو
رویا جب تو، رویا جب تو

تو ہاں رویا جب تو
یوں ہاں برسی یوں روح
دھڑکن کو ملا نہ سکون

Other videos of this song
    0 views

    Chord tuning

    Online tuner

    Ops (: Content available only in Portuguese.
    OK