Cifra Club

Humko Bulana Ya Rasool Allah

Farhan Ali Qadri

Ainda não temos a cifra desta música.

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

کبھی تو سبز گمبد کا اجالا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

دھڑک اٹھے گا یہ دل یا دھڑکنا بھول جائے گا
دللے بسمل کا اس درپر تماشا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

آداب سے ہاتھ بندھے انکے روزے پر کرہ ہو گے
سنہری جالیوں کا یو نظارہ ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

درے دولت سے لوٹا ہی نہیں جاتا کوئی خالی
وہاں خیرات کا بتنا خدایا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

برستی گمبد خضرا سے ٹکراتی ہوئی بوندیں
وہاں پر شان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

گزارے رات دن اپنے اسی امید پر ہمنے
کسی دن تو جمال روحے زیبا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

دم رخصت قدم من بحر کے ہے محسوس کرتے ہیں
کسے ہے جکھ لوٹنے کا یارا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

پہنچ جائیں گے جس دن اے اجگر ان کے قدموں میں
کسے کہتے ہیں جنت کا نظارہ ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

کبھی تو سبز گمبد کا اجالا ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے
ہمہیں بلوائے گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھے گے

ہمکو بلانا یا رسول اللہ، ہمکو بلانا یا حبیب اللہ

Other videos of this song
    0 views

    Afinação da cifra

    Afinador online

    Ops (: Content available only in Portuguese.
    OK