Cifra Club

Tumhari Chup

Atif Aslam

Ainda não temos a cifra desta música.

تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملینگے تو بات ہوگی

ہماری آنکھیں تمہارا چہرہ
کبھی ملینگے تو بات ہوگی
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملینگے تو بات ہوگی

کہیں گے تم سے کہ دل کی باتیں
چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ہے
تم سے ملکر تمہیں نہ ملنا
قسم خدا کی بڑی سزا ہے

تمہارے چہرے کے کفل نظروں
سے کھل نہ پائیں تو کیا کریں ہم
پیروں کے رکھ لی ہے دل میں آنکھیں
وہیں سے اب تمکو دیکھنا ہے

تمہارے جلوں پہ سر کا جھکنا
کبھی ملینگے تو بات ہوگی

محبتیں جب لکھا کروگے
ہمارے ناموں میں نام ہوگا
کبھی جو دھڑکےگا دل تمہارا
ہمارے دل کا سلام ہوگا

کبھی جو تاروں سے دوستی ہو
تو جگنوں سے بھی ملتے رہنا

ہمارے لفظوں سے بات بنکر
لکھوگے جب تم قلم ہوگا
اداس لمحے میں ہنسکے کہنا
کبھی ملینگے تو بات ہوگی

Other videos of this song
    0 views

    Afinação da cifra

    Afinador online

    Ops (: Content available only in Portuguese.
    OK